وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر شیروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ماہرین کی کوششوں کی تعریف کی

Posted On: 10 AUG 2022 8:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر شیروں کا تحفظ کرنے والے ماہرین کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

 

”#WorldLionDay کے موقع پر، میں ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو شیروں کی حفاظت کے سلسلے میں شاندار کام کر رہے ہیں۔ ہندوستان ہمیشہ عظیم الشان ایشیائی شیر کے لیے ایک متحرک گھر رہے گا۔“

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 8991


(Release ID: 1850654)