وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اسکواش  مکسڈڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرسورو گھوسال  اور دیپکا پلیکل کو مبارکباددی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 AUG 2022 11:27PM by PIB Delhi

وزیراعظم جنا ب نریندرمودی نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمس  2022 کے اسکواش مکسڈ ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر سورو گھوسال اور دیپیکا پلیکل کو مبارکباددی ہے ۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے:

‘‘ سی ڈبلیو جی میں مختلف کھیلوں میں اپنے کھلاڑیوں کی شاندار  کارکردگی کودیکھ کرہمیشہ خوشی ہوتی ہے ۔اسکواش مکسڈ ڈبلز کے مقابلے میں  کانسے کا تمغہ جیتنے پر سوروگھوسال اوردیپکا پلیکل کو مبارکباد۔ انہوں نے  شاندار صلاحیت اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ ان کے لئے نیک خواہشات ۔#  Cheer 4 India

*************

ش ح۔وا۔رم

U-8842

 


(ریلیز آئی ڈی: 1849652) وزیٹر کاؤنٹر : 112