وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہینڈ لوم کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کی بھرپور ثقافتی تنوع کو خراج تحسین پیش کیا
وزیر اعظم نے اسٹارٹ اپ سے وابستہ نوجوانوں سے ہتھ کرگھا اسٹارٹ اپ گرینڈ چیلنج میں حصہ لینے کی اپیل کی
Posted On:
07 AUG 2022 2:18PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہینڈلوم کے قومی دن کے موقع پر ہندوستان کی ثقافتی تنوع اور ہندوستان کی فنکارانہ روایات کو منانے کے لیے کام کرنے والے تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اسٹارٹ اپس کی دنیا سے وابستہ تمام نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ہینڈلوم اسٹارٹ اپ گرینڈ چیلنج میں حصہ لیں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
"قومییوم ہتھ کرگھا پر، ہندوستان کی بھرپور ثقافتی تنوع اور ہماری فنکارانہ روایات کو منانے کے لیے کام کرنے والوں کو خراج تحسین۔
#MyHandloomMyPride"
’’بنکروں کے لیے سوچنے اور اختراع پر کام کرنے کا ایک بہترین موقع۔ اسٹارٹ اپس کی دنیا سے وابستہ تمام نوجوانوں سے شرکت کی اپیل کرتا ہوں...
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-8822
(Release ID: 1849524)
Visitor Counter : 138
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam