وزیراعظم کا دفتر

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کے  کانسے کا  تمغہ جیتنے پر وزیر اعظم نے فخر کا اظہار کیا

Posted On: 07 AUG 2022 5:23PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ، ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کے کانسے کا تمغہ جیتنے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ہاکی کے ساتھ ہندوستان کا بہت خاص رشتہ ہے،لہٰذا اس طرح ، یہ یقینی ہے کہ ہر ہندوستانی کو ہماری خواتین کی ہاکی ٹیم کے ذریعے کانسے کا تمغہ جیتنے پر فخر ہے۔ یہ کہیں سالوں میں پہلی بار ہے جب خواتین کی ٹیم کامن ویلتھ گیمز کےپوڈیم پر ہے۔ ٹیم پر فخر ہے!#چیئر فار انڈیا‘‘

*****

U.No.8818

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1849463) Visitor Counter : 75