وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی
Posted On:
07 AUG 2022 6:04PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
”آج کا ٹرپل جمپ ایونٹ تاریخی ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ شاندار باصلاحیت ایلدھوس پال کو مبارک ہو جنھوں نے گولڈ میڈل جیتا ہے اور پچھلے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی اچھی کارکردگی کا سہارا لیا ہے۔ ان کی لگن قابل تعریف ہے۔ #Cheer4India“
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 8820
(Release ID: 1849458)
Visitor Counter : 144
Read this release in:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam