وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پوجا گہلوت کو خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 AUG 2022 10:50PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں منعقدہ 2022 کے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین کی 50 کلوگرام ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر پوجا گہلوت کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’پوجا گہلوت کو کشتی میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ اس نے پوری بہادری سے مقابلہ کیا اور کھیلوں کے ذریعہ غیر معمولی تکنیکی برتری کا مظاہرہ کیا۔ اس کی مستقبل  کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ #Cheer4India‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

8812

 


(ریلیز آئی ڈی: 1849376) وزیٹر کاؤنٹر : 128