وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نےکامن ویلتھ گیم 2022 میں 125 کلو گرام  ریسلنگ کے زمرے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے موہت گریوال کو مبارکباد دی

Posted On: 06 AUG 2022 11:05AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےکامن ویلتھ گیم 2022 میں 125 کلو گرام  ریسلنگ کے زمرے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے موہت گریوال کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’ہمارے پہلوانوں نے ناقابل یقین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ تمغوں کی تعداد میں  موہت گریوال نے اضافہ کیا ہے۔ اس کی مرکوز توجہ اُس وقت نمایاں ہوئی ہے جب  انھوں نے  ملک کے لیے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ انھیں بہت بہت مبارکباد۔ مجھے امید ہے کہ وہ آنے والے وقت میں کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے‘‘۔

*****

U.No.8768

(ش ح - اع - ر ا)


(Release ID: 1849062) Visitor Counter : 126