وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے  2022کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اسکواش کھلاڑی سوروگھوشال کو مبارکباد دی

Posted On: 03 AUG 2022 11:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  2022کے دولت مشترکہ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اسکواش کھلاڑی سوروگھوشال کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

’’یہ  بڑی خوشی کی بات ہے کہ سورو گھوشال کامیابی کی نئی بلندیاں چھو رہے ہیں، برمنگھم میں انہوں نے کانسے کا جو تمغہ جیتا ہے  وہ بہت ہی خصوصی ہے اورانتہائی اہمیت کاحامل ہے ۔ میں انہیں مبارکبادپیش کرتاہوں   اوران کی کامیابی ہندوستانی نوجوانوں میں اسکواش کی مقبولیت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی‘‘۔

 

 

************

 

ش ح ۔ ح ا۔ ف ر

U. No.8642



(Release ID: 1848174) Visitor Counter : 81