وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سی ڈبلیو جی 2022 میں لان بالس میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی کی ستائش کی

Posted On: 02 AUG 2022 8:03PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں سی ڈبلیو جی 2022 میں لان بالس میں گولڈ میڈل جیتنے پر لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی کی ستائش کی ہے۔

 

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 

”برمنگھم میں تاریخی جیت! ہندوستان کو لان بالس میں با وقار گولڈ حاصل کرنے کے لیے لولی چوبے، پنکی سنگھ، نینمونی سیکیا اور روپا رانی ٹرکی پر فخر ہے۔ ٹیم نے بڑی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے اور ان کی کامیابی بہت سے ہندوستانیوں کو لان بالس کی طرف راغب کرے گی۔“

 

    **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 8567


(Release ID: 1847593) Visitor Counter : 124