وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی کو ترنگے سے تبدیل کریں
Posted On:
02 AUG 2022 10:19AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سبھی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہرگھر ترنگا منا نے کی ایک اجتماعی مہم کے طور پر سوشل میڈیا پر ا پنی ڈی پی کو ترنگے سے تبدیل کریں۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’ آج دو اگست کا خاص دن ہے، ایک ایسے وقت جب ہم آزادی کاامرت مہوتسو منا رہے ہیں، ہمارا ملک، اپنے ترنگے کا جشن منانے کی ایک اجتماعی مہم کے طور پر #ہر گھر ترنگا منانےکے لئے پوری طر ح تیار ہے۔ میں نے سوشل میڈیا پر اپنی ڈی پی کو تبدیل کردیا ہے اورآپ سب سے بھی ایسا ہی کرنے کےلئے اصرار کرتا ہوں‘‘۔
************
ش ح ۔ ع م۔ ف ر
U. No.8505
(Release ID: 1847238)
Visitor Counter : 161
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada