وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپیئن شپ میں بہترین کارکردگی کے لیے ہندوستانی کشتی کے دستے کو مبارک باد دی

Posted On: 01 AUG 2022 6:44PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹلی کے روم میں ہونے والی کیڈٹ (انڈر 17) عالمی کشتی چیمپئن شپ میں انڈر 17 ہندوستانی دستے کو ان کی شاندار کارکردگی کے لیے مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

 

”7 گولڈ سمیت 14 تمغوں (جن میں سے 5 خواتین ایتھلیٹس نے جیتے ہیں) اور 32 سال بعد گریکو رومن میں ایک گولڈ کے ساتھ، کیڈٹ (U-17) عالمی کشتی چیمپئن شپ میں ہندوستان کی کارکردگی اب تک کی سب سے بہترین رہی ہے۔ ہندوستان تمغوں کی تعداد میں بھی سر فہرست ہے۔ ہمارے دستے کو بہت مبارک ہو۔“

 

                                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 8476



(Release ID: 1847130) Visitor Counter : 108