وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  ویٹ لفٹر بندیارانی دیوی کو، دولت مشترکہ کھیل 2022 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے

Posted On: 31 JUL 2022 8:11AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ویٹ لفٹر بندیارانی دیوی کو، برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیل 2022 میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک  ٹوئیٹ  وزیراعظم نے کہا: 

’’بندیارانی دیوی کو برمنگھم میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی یہ کامیابی  ان کے عزم و استقلال کی مظہر ہے، جس سے ہر بھارتی بہت خوشی محسوس کررہا  ہے۔‘‘

 

*****

 

ش ح۔ ن ر (31.07.2022)

U NO: 8427

 



(Release ID: 1846657) Visitor Counter : 102