وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 31 جولائی کو صبح 11 بجے  جولائی کے من کی بات پروگرام میں شہریوں کو مدعو کیا ہے


وزیراعظم نے من کی بات کتابچے کے جون کے شمارے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

Posted On: 30 JUL 2022 6:27PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سبھی شہریوں کو 31 جولائی  کو صبح 11 بجے  جولائی کے من کی بات پروگرام میں مدعو کیا ہے۔

وزیر اعظم نے من کی بات کتابچے کے جون کے شمارے کے بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ، جس میں خلاء  میں بھارت کی کامیابیوں ، کھیل کے میدان میں شاندار کارکردگی،  رتھ یاترا جیسے اور کئی موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے ؛

’’میں آپ سبھی کو کل 31 جولائی صبح 11 بجے اس مہینے کے من کی بات میں مدعو کرتا ہوں۔

انہوں نے  ایک کتابچے پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جس میں  پچھلے مہینے کے، خلاء  میں بھارت کی کامیابیوں ، کھیل کے میدان میں شاندار کارکردگی ،  رتھ یاترا  اور  دیگر کئی  دلچسپ موضوعات شامل کیے گئے ہیں۔‘‘

****

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

30.07.2022

U - 8423


(Release ID: 1846576) Visitor Counter : 109