وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے برمنگھم میں 2022 سی ڈبلیو جی کی شروعات پر ہندوستانی دستے کو نیک خواہشات پیش کی

Posted On: 28 JUL 2022 11:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم میں 2022 دولت مشترکہ کھیلوں کے آغاز پر ہندوستانی دستے کو نیک خواہشات پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :

’’برمنگھم میں 2022 سی ڈبلیو جی کے آغاز پر ہندوستانی دستے کو نیک خواہشات ۔ میں پر اعتماد ہوں کہ ہمارے کھلاڑی اپنے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور اپنی شاندار کھیلوں کی پرفارمنس کے ذریعہ ہندوستانیوں متاثر کرتے رہیں گے۔‘‘

****

 

U.No: 8841

ش ح۔ع ح۔س ا


(Release ID: 1846056) Visitor Counter : 98