وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 26 JUL 2022 9:18AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس کے موقع پر ملک کا دفاع کرتے ہوئے کرگل میں  بہادری اور عظیم قربانی کے لئے سبھی بہادر اورجانباز فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ :

’’کرگل وجے دیوس ماں بھارتی کی آن بان اور شان کی علامت ہے ، اس موقع پر مادروطن کی  حفاظت میں  مصروف سبھی ملک کے بہادر سپوتوں کو میرا شت شت نمن، جے ہند‘‘۔ 

 

 

*************

 

 

ش ح ۔ ح ا۔ ف ر

U. No.8133


(Release ID: 1844832) Visitor Counter : 163