وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے چینگل پٹو میں جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
08 JUL 2022 12:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے چینگل پٹو ضلع میں ہونے والے حادثے میں ہوئی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیاہے:
’’چینگل پٹو میں ہوئے حادثے میں جانوں کے زیاں پر افسوس ہے ۔میرے جذبات ان افراد کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے ۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں ۔‘‘
*******************
ش ح ۔ش ر ۔ م ش
U.N. 7374
(रिलीज़ आईडी: 1840072)
आगंतुक पटल : 133
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam