وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کو جاپان کے سابق وزیراعظم آبے شینزو پرحملے سے صدمہ ہواہے

Posted On: 08 JUL 2022 11:33AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی  نے جاپان کے سابق وزیراعظم آبے شینزو پرحملے پرگہرے دکھ کا اظہار کیاہے ۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘میرے عزیز دوست  آبے شینزو کے حملے سے بہت دکھ ہواہے ۔ میری ہمدردی اور دعائیں ان کے ، ان  کے اہل خانہ اورجاپان کے عوام کے ساتھ ہیں۔’’

**********

 

)ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -7366


(Release ID: 1840021) Visitor Counter : 130