وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پی. گوپی ناتھن نائر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 06 JUL 2022 10:05AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  گاندھیائی نظریات کے حامل اور مجاہد آزادی جناب پی. گوپی ناتھن نائر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیرا عظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’جناب پی. گوپی ناتھن نائر کوبھارت کی جدو جہد آزادی  میں ان کے تعاون اور گاندھیائی  اصولوں کے تئیں غیر متزلزل لگن کے لئے یاد کیا جائے گا۔ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں ۔میری ہمدردیاں ان کے خاندان اور ان کے چاہنے والوں کے ساتھ ہے۔اوم شانتی‘‘

 

***********

 

ش ح ۔ ف ا ۔ م ش

U. No.7271

 


(Release ID: 1839466) Visitor Counter : 161