وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے امریکہ کے 246ویں یوم آزادی پر  اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 04 JUL 2022 11:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 246 ویں یوم آزادی کے موقع پر صدر جو بائیڈن، نائب صدر کملا ہیرس اور امریکہ کے عوام  کو اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے 246 ویں یوم آزادی پر، POTUS @ @JoeBiden،@ VP @KamalaHarris اور امریکہ کے لوگوں کو میری پرتپاک مبارکباد اور تہنیت ۔’’

*************

 

ش ح ۔ج ق۔ ر‍‌ض

U. No.7239

 



(Release ID: 1839267) Visitor Counter : 119