وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم 6 جولائی کواگرودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات  کاافتتاح کریں گے

Posted On: 05 JUL 2022 10:02AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی 6 جولائی 2022 کو شام 4;30  بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اگر ودت گروپ آپ نیوز پیپرز کی گولڈن جوبلی تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ آسام کے وزیراعلی ڈاکٹر ہیمنتا بسوا شرما  بھی جو کہ اگرودت کی گولڈن جوبلی تقریبات کمیٹی کے چیف پیٹرن ہے، اس موقع پر موجود رہیں گے۔

اگرودت کی اشاعت کاآغاز ایک ہفت روزہ کے طور پر ہوا تھا۔اسے آسام کے ایک سینئر صحافی کنک سین ڈیکا نے شروع کیا تھا۔1995 میں روز نامہ اخبار کے طور پر دینگ اگرودت کی اشاعت کا آغاز ہوا اور اس میں بہت جلد قارئین کا اعتماد حاصل کرلیا اور آسام کی ایک موثر آواز بن گیا۔

 

*************

 

ش ح ۔ج ق۔ ر‍‌ض

U. No.7238



(Release ID: 1839264) Visitor Counter : 134