وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے فاکس کون کے چیئرمین، جناب یونگ لیو سے ملاقات کی

Posted On: 23 JUN 2022 4:18PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فاکس کون کے چیئرمین جناب یونگ لیو سے ملاقات کی۔

 

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

 

”فاکس کون کے چیئرمین جناب یونگ لیو سے مل کر خوشی ہوئی۔ میں سیمی کنڈکٹر سمیت،  ہندوستان میں الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کے ان کے منصوبوں کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ای وی مینوفیکچرنگ کے لیے ہمارا زور نیٹ صفر اخراج کے ہمارے عزم کے مطابق ہے۔“

********

ش ح۔ ف ش ع-م ف   

U: 6830


(Release ID: 1836533)