وزیراعظم کا دفتر
یوگا کئی تنفسی مشقوں پر مشتمل ہے، جس سے صحت کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں: وزیراعظم
प्रविष्टि तिथि:
16 JUN 2022 11:42AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آسنوں کے علاوہ یوگا میں بہت سی سانس لینے کی مشقیں بھی شامل ہیں، جس سے صحت کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ جناب مودی نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں یوگا کی مشقوں کی تفصیلات شامل ہیں۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے؛
‘‘آسنوں کے علاوہ یوگا میں بہت سی سانس لینے کی مشقیں بھی شامل ہیں، جس سے صحت کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ان مشقوں کے بارے میں تفصیلات شامل ہیں۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-و ا- ق ر)
U-6553
(रिलीज़ आईडी: 1834457)
आगंतुक पटल : 186
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam