امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ نے تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں ڈیڑھ سال میں مشن موڈ میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی ہدایات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا


نئے ہندوستان کی بنیاد اس کی نوجوان طاقت ہے اور انھیں با اختیار بنانے کے لیے جناب مودی مسلسل کام کر رہے ہیں اور ڈیڑھ سال میں تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں مشن موڈ میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی جناب مودی کی ہدایات نوجوانوں میں نئی امید اور اعتماد پیدا کرے گی

تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی وزیر اعظم نریندر مودی ہدایت کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے مشن موڈ میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں

Posted On: 14 JUN 2022 2:44PM by PIB Delhi

مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر تعاون جناب امت شاہ نے تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں ڈیڑھ سال میں مشن موڈ میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی ہدایات کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ایک ٹویٹ کے ذریعے، مرکزی وزیر داخلہ نے کہا ”نئے ہندوستان کی بنیاد اس کی نوجوان طاقت ہے، انھیں با اختیار بنانے کے لیے جناب مودی مسلسل کام کر رہے ہیں۔ تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں ڈیڑھ سال میں مشن موڈ میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی جناب مودی کی ہدایت ”نوجوانوں میں نئی امید اور اعتماد پیدا کرے گی۔“

تمام سرکاری محکموں اور وزارتوں میں ڈیڑھ سال میں 10 لاکھ بھرتیاں کرنے کی وزیر اعظم نریندر مودی ہدایت کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ نے مشن موڈ میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

 

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 6476


(Release ID: 1833893) Visitor Counter : 145