وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے غریب افراد کی خدمت کے 8برسوں کی تفصیلات ساجھا کیں
प्रविष्टि तिथि:
14 JUN 2022 2:16PM by PIB Delhi
وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ حکومت غریبوں اور حاشیہ پرزندگی گزارنے والے افراد کی خدمت کے لئے پوری طرح وقف ہے ۔ جناب مودی نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے ہمیشہ ، غریب افراد کی موثر اورشفاف طریقے سے خدمت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کام کیاہے ۔
انھوں نے ایک مائی جی اووی ٹوئیٹ سلسلہ اور اپنی ویب سائٹ اور نموایپ سے مضامین بھی ساجھا کئے ۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘میری حکومت نے ہمیشہ غریب افراد کے لئے موثر اورشفاف طریقے سے خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کام کیا ہے ۔ #8YearsOfGaribSeva"
‘‘ہماری حکومت ، غریبوں اور حاشیہ پرزندگی گزارنے والے افراد کی خدمت کے لئے پوری طرح وقف ہے ۔ ان مضامین میں #8YearsOfGaribSeva" کی جانب کلیدی کوششوں کواجاگرکیا گیاہے ۔’’
**********
)ش ح ۔ ع م۔ ع آ)
u-6475
(रिलीज़ आईडी: 1833793)
आगंतुक पटल : 118
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Malayalam
,
Telugu
,
Tamil
,
Kannada
,
Assamese
,
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati