وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے فرانس میں چیٹیو روکس 2022 میں ایک اور سونے کا تمغہ جیتنے پر  بھارتی نشانے باز اونی لکھارا کو مبارک باد دی

Posted On: 11 JUN 2022 11:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی،11 جون، 2022/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے فرانس میں چیٹیو روکس 2022 میں ایک اور سونے کا تمغہ جیتنے پر بھارتی نشانے باز اونی لکھارا کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ؛

’’چیٹیو روکس 2022 میں سونے کا ایک اور تمغہ جیتنے پر اونی لکھارا پر فخر ہے

نئی اونچائیوں پر پہنچنے کا ان کا عزم قابل تحسین ہے۔ میں انہیں ان کے اس کارنامے پر  مبارکباد دیتا ہوں اور انہیں ان کے بہترین مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ ‘‘

 

۔۔۔

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                             

U –6385


(Release ID: 1833271) Visitor Counter : 135