وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے پیراشوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر بھارتی نشانے باز سری ہرشا دیوا ریڈی کو مبارکباد دی

Posted On: 08 JUN 2022 11:23AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے پیراشوٹنگ ورلڈ کپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر بھارتی نشانے باز سری ہرشا دیوا ریڈی کو مبارکباد دی ہے ۔

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ٹویٹ کے  جواب میں وزیراعظم نے ٹویٹ  کیا۔

’’مجھے سونے کا تمغہ جیتنے پر سری ہرشا دیوا ریڈی پر فخر ہے ، اس کے عزم  نے اسے صحیح معنوں میں تحریک دی ہے ۔ میں اس کے مستقبل کی کوششوں کے لئے اس کے ساتھ نیک تمناؤں کااظہار کرتا ہوں ‘‘۔

 

*************

ش ح۔ ح ا۔ ف ر

U. No.6230



(Release ID: 1832014) Visitor Counter : 142