وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کرناٹک کے کلبرگی میں ایک حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 03 JUN 2022 5:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 03 جون 2022:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے کلبرگی میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم آفس نے ٹویٹ کیا:

"کرناٹک کے کلبرگی ضلع میں ہونے والے حادثے سے شدید غم زدہ ہوں۔ ان لوگوں کے ساتھ تعزیت کرتا ہوں جنھوں نے اس سانحے کی وجہ سے اپنے پیاروں کو کھویا ہے۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں گے۔ مقامی انتظامیہ متاثرہ افراد کی مدد کر رہی ہے: وزیر اعظم @narendramodi"

***

(ش ح - ع ا- ع ر)

U. No. 6090


(Release ID: 1830914)