وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گوا کے لوگوں کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
30 MAY 2022 3:08PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
”گوا کے یوم ریاست کے موقع پر، گوا کے لوگوں کو میری طرف سے مبارک باد۔ یہ قدرتی خوبصورتی اور محنتی لوگوں سے مالا مال ریاست ہے۔ یہ دنیا کے تمام حصوں سے لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ میری دعا ہے کہ آنے والے سالوں میں گوا ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوتا رہے۔“
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 5889
(Release ID: 1829483)
Visitor Counter : 120
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam