وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کا لداخ میں بس حادثے میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہارافسوس
Posted On:
27 MAY 2022 7:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی،27 مئی ،2022
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ میں ایک بس حادثے میں ہندوستانی فوج کے جوانوں کی ہلاکت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نےایک ٹویٹ میں کہا;
‘‘لداخ میں بس حادثے سے غمزدہ ہوں، جس میں ہم نے اپنے بہادر فوجی جوانوں کو کھو دیا ہے۔ میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ مجھے امید ہے کہ زخمی جلد ہی صحت یاب ہو ں گے۔ متاثرین کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے۔’’
444444444444444
*****
ش ح ۔ا م۔
U:5817
(Release ID: 1828821)
Visitor Counter : 132
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada