وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کے اصولوں کو یاد کیا

Posted On: 16 MAY 2022 9:11AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بدھ پورنیما کے موقع پر بھگوان بدھ کے اصولوں کو یاد کیا اور ان اصولوں کو پورا کرنے کے لیے اپنا عزم دوہرایا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہاہے:

’’بدھ پورنیما کو ہم بھگوان کے اصولوں کو یاد کرتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کا اپنا عزم دوہراتے ہیں۔ بھگوان بدھ کے خیالات ہمارے سیارہ کو زیادہ پرامن،  ہم آہنگ اور پائیدار بنا سکتے ہیں۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5414



(Release ID: 1825785) Visitor Counter : 99