وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سنسکرت اور ہندی کے اسکالر، ڈاکٹر رما کانت شکلا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 12 MAY 2022 4:58PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت اور ہندی کے اسکالر، ڈاکٹر رما کانت شکلا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’سنسکرت اور ہندی ادب کی دنیا میں بیش قیمتی تعاون دینے والے ڈاکٹر رما کانت شکلا جی  کی وفات سے بے حد دکھ ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے رشتہ داروں اور چاہنے والوں کے تئیں گہری تعزیت۔ اوم شانتی!‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 5299



(Release ID: 1824803) Visitor Counter : 76