وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گرودیو ٹیگورسے ان کے یوم ولادت پر اظہار عقیدت کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 MAY 2022 8:58AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرودیو ٹیگور کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘میں گرودیو ٹیگور کو ان کی جینتی پر سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ آج بھی کروڑوں لوگوں کے فکر و عمل کو تحریک دیتے ہیں ۔ انہوں نے ہمیں اپنی قوم، ثقافت اور اخلاقیات پر فخر کرنا سکھایا۔ انہوں نے تعلیم، سیکھنے اور سماجی تفویض اختیارات پر زور دیا۔ ہم ہندوستان کے لیےان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔’’
****************
(ش ح ۔س ب ۔رض )
U NO: 5156
(ریلیز آئی ڈی: 1823744)
وزیٹر کاؤنٹر : 197
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam