وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لوگوں سے کہا کہ وہ بھارت  کی آئندہ  جی 20 صدارت کے لئے لوگو ڈیزائن مقابلے میں شرکت کریں

Posted On: 07 MAY 2022 11:45AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ بھارت کی آئندہ جی  20 صدارت کے لئے  لوگو ڈیزائن مقابلہ میں شرکت کریں۔

امور  خارجہ کی  وزارت  کے سرکاری ترجمان کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ایک خاص مقابلہ جو ہمارے  نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارے گا۔

اس مقابلے میں  ضرور حصہ لیں!‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

(2022۔05۔07)

U- 5115

                            


(Release ID: 1823469)