وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم 6 مئی کو 'جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022' کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے

Posted On: 05 MAY 2022 6:53PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 مئی 2012 کو صبح 10:30 بجے جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن کی تقریب 'جے آئی ٹی او کنیکٹ 2022' کے افتتاحی اجلاس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے۔

جین انٹرنیشنل ٹریڈ آرگنائزیشن (جے آئی ٹی او) ایک عالمی تنظیم ہے جو دنیا بھر میں جینوں کو جوڑتی ہے۔ جے آئی ٹی او کنیکٹ باہمی نیٹ ورکنگ اور ذاتی تعامل کے مواقع فراہم کرکے کاروبار اور صنعت کی مدد کی ایک کوشش ہے۔ جے آئی ٹو او کنیکٹ 2022' 6 سے 8 مئی کے دوران گنگا دھام انیکسی، پونے میں منعقد ہونے والی تین روزہ تقریب ہے جس میں کاروبار اور معیشت سے متعلق متنوع امور پر متعدد اجلاسوں منعقد کیے جائیں گے۔

***

(ش ح - ع ا - ع ر)

U. No. 5061


(Release ID: 1823036) Visitor Counter : 146