وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے گجرات کے یوم تاسیس پر گجرات کی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے

प्रविष्टि तिथि: 01 MAY 2022 8:51AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےگجرات کے یوم تاسیس پر گجرات کے لوگوں  کو مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’گجرات کے یوم تاسیس پر، گجرات کے لوگوں کو میری نیک خواہشات۔  مہاتما گاندھی، سردار پٹیل اور دیگر کئی عظیم ہستیوں کےنظریات سے متاثر ہوکر ، گجرات کے لوگوں کی ، ان کی مختلف کارناموں کے لئے وسیع  طور پر ستائش کی جاتی ہے۔دعاگو ہوں کہ آئندہ برسوں میں گجرات ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (01.05.2022)

U NO: 4883

 


(रिलीज़ आईडी: 1821694) आगंतुक पटल : 158
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam