وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سکھوں کے ایک وفد کی میزبانی کریں گے

Posted On: 29 APR 2022 11:30AM by PIB Delhi

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر سکھوں کے ایک وفد کی میزبانی کریں گے۔ جناب مودی  آج شام کو تقریباً ساڑھے پانچ بجے حاضرین سے خطاب بھی کریں گے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’آج شام  میں اپنی رہائش گاہ پر سکھوں کے ایک وفد کی میزبانی کروں گا۔اس گروپ میں  زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔ میں تقریباً ساڑھے پانچ بجے حاضرین سے خطاب بھی کروں گا۔ ضرور دیکھئے گا....‘‘

 

*************

ش ح۔ ا گ۔ن ا۔

U- 4830

                          


(Release ID: 1821179) Visitor Counter : 130