وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نئی دہلی میں مرکزی وزیر سربانند سونووال کی رہائش گاہ پر بیہو  کی تقریبات میں شرکت کی

Posted On: 23 APR 2022 11:03PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،23 اپریل،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےنئی دہلی میں مرکزی وزیر سربانند سونووال کی رہائش گاہ پر  بیہو کی تقریبات میں شرکت کی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’اپنے کابینہ ساتھی @سربانند سونووالکی رہائش گاہ پر رنگا رنگ بیہو کے جشن میں شرکت کی۔ بھارت کوآسام کی دلکش ثقافت پر فخر ہے۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 4610

 



(Release ID: 1819483) Visitor Counter : 105