وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اٹلی کے وزیر اعظم ماریو دراگی کی کووڈ-19سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 APR 2022 7:30PM by PIB Delhi
نئی دہلی،20اپریل؍2022
وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے اٹلی کے وزیر اعظم ماریو دراگی کی کووڈ-19سے جلد شفا یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’میں اپنے عزیز دوست اٹلی کے وزیر اعظم ماریو دراگی کی کووڈ-19 سے جلد شفایابی کے لئے دعا گوہوں@Palazzo_Chigi۔‘‘
*************
ش ح–س ب- ن ع
U. No.4494
(ریلیز آئی ڈی: 1818565)
وزیٹر کاؤنٹر : 135
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam