وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے انسان دوست اور انسانیت نواز بلقیس ایدھی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
16 APR 2022 6:40PM by PIB Delhi
نئی دہلی:16؍اپریل2022:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انسان دوست اور انسانیت نواز بلقیس ایدھی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ انسانیت کے کاموں کے تئیں ان کے زندگی بھر کے وقف نے دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’بلقیس ایدھی کے انتقال پر میں اپنی سچی تعزیت پیش کرتا ہوں۔ انسانی کاموں کے لئے اُن کے زندگی بھر کے وقف نے دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔ہندوستان میں بھی لوگ انہیں پیار سے یاد کرتے ہیں۔ میں ان کی روح کی سکون کے لئے دعاکرتا ہوں۔‘‘
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 4340)
(रिलीज़ आईडी: 1817390)
आगंतुक पटल : 199
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam