وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

گریمی ایوارڈ فاتح رکی کیج نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2022 8:54PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گریمی ایوارڈ فاتح بھارتی موسیقار، رکی کیج سے اپنی ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ انہیں مستقبل کی کوششوں کے لیے  نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا، ’’موسیقی کے تئیں آپ کا جوش و جذبہ مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ @رکی کیج! آپ سے مل کر خوشی ہوئی! موسیقی کے تئیں  آپ کا جوش و جذبہ مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔آپ کی مستقبل کی کوششوں  کے لیے نیک ترین خواہشات‘‘

 

**********

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4292


(ریلیز آئی ڈی: 1816943) وزیٹر کاؤنٹر : 141