وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بیساکھی کے خاص موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 14 APR 2022 9:10AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 14 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیساکھی کے خاص موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

"سبھی کو بیساکھی کی مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ یہ تہوار ہماری زندگیوں میں خوشی اور خوشحالی کے جذبے کو فروغ دے ۔ ہر کسی کو کامیابی اور خوشحالی نصیب ہو۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4272


(Release ID: 1816701)