وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے گجرات سے ضلعی پنچایت کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 APR 2022 10:24AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، گزشتہ روز گجرات سے ضلعی پنچایت کے ارکان کے ساتھ ملاقات کی اور ان کے ساتھ دیہی ترقی نیز معاشرتی پیش رفت کے لئے جل شکتی کو آگے بڑھانے سے متعلق معاملات پر ،تفصیل کے ساتھ بات چیت کی ۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ گزشتہ روز گجرات سے ضلعی پنچایت کے ارکان کے ساتھ ایک بہت عمدہ میٹنگ ہوئی ۔ ہم نے دیہی ترقی اور معاشرتی پیش رفت کے لئے جل شکتی کو آگے بڑھانے سے متعلق معاملات پرتفصیل کے ساتھ بات چیت کی۔’’
*************
ش ح۔اع ۔رم
U-42 19
(ریلیز آئی ڈی: 1816241)
وزیٹر کاؤنٹر : 173
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam