وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے، گجرات کے شہر بھروچ کی ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے باعث زندگیوں کے زیاں پر تعزیت کی
انہوں نے ،پی ایم این آر ایف سے نقد رقم کی امداد کا اعلان کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 APR 2022 2:11PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے شہر بھروچ میں ایک فیکٹری میں ہوئے دھماکے میں ہونےوالی اموات پر گہرے دکھ اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے، وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف )سے فوت ہونے والوں کے قریب ترین رشتوں داروں کو دو لاکھ روپے اور زخمی ہونے والوں کو 50000 روپے کی نقد رقم کی دائیگی کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا ہے :
‘‘ وزیر اعظم نریندر مودی نے بہروچ میں فیکٹری میں ہوئے دھماکے کے باعث جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
فوت ہونےوالے قریب ترین رشتے دار کو پی ایم این آر ایف میں سے ، دو لاکھ روپے فی کس کی نقد امداد فراہم کی جائے گی۔زخمیوں کو پچاس ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔
*************
ش ح۔اع ۔رم
U-4137
(ریلیز آئی ڈی: 1815623)
وزیٹر کاؤنٹر : 181
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam