وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےگریمیز میں  بچوں کی بہترین موسیقی البم کے لئے ایوارڈ حاصل کرنے پرپھاگنی شاہ کو مبارک باد دی

Posted On: 05 APR 2022 10:04AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گریمیز میں بچوں کی بہترین موسیقی البم کے لئے ایوارڈ حاصل کرنے پرپھاگنی شاہ کو مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہا:

‘‘گریمیز میں بچوں کی بہترین موسیقی البم کے لئے ایوارڈ حاصل کرنے پرپھاگنی شاہ کو مبارک باد، ان کی مستقبل کی جدوجہد کے لئے میری بہت بہت نیک خواہشات۔’’

****************

 (ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 3808


(Release ID: 1813510) Visitor Counter : 199