وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے مقدس ماہِ رمضان کی آمد پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 02 APR 2022 9:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 02 اپریل 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مقدس ماہِ رمضان کی آمد کے موقع پر اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’مقدس ماہِ رمضان کی آمد پر نیک ترین خواہشات۔ خدا کرے کہ یہ ماہِ مبارک عوام کو ناداروں کی خدمت کرنے کے لیے ترغیب فراہم کرے۔ خدا کرے کہ یہ مہینہ ہمارے معاشرے میں امن، ہم آہنگی  اور غم خواری کے جذبہ کو مزید تقویت بہم پہنچائے۔‘‘

*********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3703


(Release ID: 1812888) Visitor Counter : 169