وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے عزت مآب ڈاکٹر سری سری سری سیوکمارا سوامی گالو کو ان کے یوم پیدائش  پر خراج عقیدت پیش کیا۔

Posted On: 01 APR 2022 11:38AM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ڈاکٹر سری سری سری سیوکمارا سوامی گالوکو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سلسلے وار ٹویٹس میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘میں عزت مآب ڈاکٹر سری سری سری شیوکمارا سوامی گالو کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ لاتعداد لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔ ہم ان کی بے مثال عوامی خدمات اور صحت اور تعلیم پر ان  کی خاص توجہ  کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ہم ان کے خوابوں  کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے کی کام کرتے رہیں گے۔ ’’

****************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 3634


(Release ID: 1812281) Visitor Counter : 117