صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
ہندوستان میں 707 دن کے بعد زیر علاج مریضوں کی تعداد گھٹ کر14,704 ہوئی جو707 دن کے بعد 15,000 سے نیچے ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,233 نئے معاملات سامنے آئے
ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 183.82 کروڑ سے تجاوز کرگئی
12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 1.50 کروڑ سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں
Posted On:
30 MAR 2022 9:57AM by PIB Delhi
ہندوستان میں کووڈ کے مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج یہ تعداد گھٹ کر(14,704) ہوگئی۔ جو 707 دن کے بعد 15000 سے کم ہے۔ اس وقت فعال معاملات کی تعداد ملک کے مریضوں کی کل تعداد کا0.03 فیصد ہے۔21 اپریل 2020 کو فعال معاملات کی تعداد 14,759 تھی۔
مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہو کر آج 15,859 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔
مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہو کر آج 15,859 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1,233 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔ جس سے مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی کا رجحان ظاہر ہوتا ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,876 مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,87,410 ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 6,24,022 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.85 کروڑ سے زیادہ (78,85,56,935) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.25 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.20 فیصد درج کی گئی ہے۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 183.82 کروڑ(1,83,82,41,743) سے تجاوز کرگئی۔ یہ کامیابی 2,19,19,610 سیشن کا انعقاد کرکے حاصل کی گئی۔
12سے 14سال کی عمر والے گروپ کے لئے کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری 16 مارچ 2022 کو شروع ہوئی تھی۔اب تک،1.50 کروڑ سے زیادہ (1,50,55,291) نوعمروں کو کووڈ-19 کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل حسب ذیل ہے:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10403582
|
دوسری خوراک
|
9998306
|
احتیاطی خوراک
|
4445103
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18413039
|
دوسری خوراک
|
17506270
|
احتیاطی خوراک
|
6838374
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
15055291
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
57027194
|
دوسری خوراک
|
37729295
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
554469705
|
دوسری خوراک
|
464931719
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202722920
|
دوسری خوراک
|
185097617
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126719220
|
دوسری خوراک
|
115296186
|
احتیاطی خوراک
|
11587922
|
احتیاطی خوراک
|
2,28,71,399
|
کل تعداد
|
1,83,82,41,743
|
****************
ش ح –س ب۔رض
U.No:3457
(Release ID: 1811277)
Visitor Counter : 210