وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندر مودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی پنیہ تیتھی یعنی برسی پر یاد کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 MAR 2022 9:48AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیام جی کرشنا ورما کو ان کی پنیہ تیتھی( برسی) پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہماری آزادی کی جدوجہد میں شیام جی کرشنا ورما کے یادگار اور پیش قیمتی تعاون دینے پر ہر شہری کو فخر ہے۔ انہوں نے 2003 میں  جینوا سے عظیم مجاہد آزادی کی استھیا ں واپس لانے کا بھی ذکر کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم  نے کہا :

‘‘ حوصلہ مند اور جرات مند شیام جی کرشنا ورما کو ان کی پنیہ تیتھی پر یاد کرتے ہوئے آزادی کی جدوجہد میں ان کے مثالی اور یادگار تعاون پر فخر ہے۔2003 میں  جینوا سے ان کی استھیا ں واپس لانامیری زندگی کا سب سے خصوصی لمحہ ہوگا’’۔

 

****************

(ش ح ۔ح ا ۔رض )

U NO: 3459


(ریلیز آئی ڈی: 1811239) وزیٹر کاؤنٹر : 134