صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  183.26  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 1.23 کروڑ  سے زائد ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعدادآج گھٹ کر 15,859   ہوگئی ہے جو ہندوستان کے زیرعلاج مریضوں کی کل تعداد کا 0.04 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,270 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.26  فیصد ہے

Posted On: 28 MAR 2022 9:04AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 183.26  کروڑ (1,83,26,35,673) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,17,89,216  سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 1.23 کروڑ (1,23,75,762 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403486

دوسری خوراک

9996574

احتیاطی خوراک

4224002

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18412826

دوسری خوراک

17502040

احتیاطی خوراک

6799364

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

12375762

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

56833999

دوسری خوراک

37248743

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

554304688

دوسری خوراک

463667842

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

202695826

دوسری خوراک

184801083

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126700974

دوسری خوراک

115111778

احتیاطی خوراک

11356686

احتیاطی خوراک

22580052

کل تعداد

1,83,26,35,673

مریضوں کی تعداد میں گراوٹ کے رجحانات  کے بعد ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  مزید کم ہو کر آج   15,859  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.04   فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,567   مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,24,83,829  ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,270  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,32,389   ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 78.73 کروڑ سے زیادہ (78,73,55,254) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

زیر علاج مریضوں کی یومیہ اور ہفتہ وار شرح میں بھی مسلسل گراوٹ دیکھی جارہی ہے۔ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.26  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.29 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

 

*****

 

 

ش ح –س ب۔ف ر

U.No:3316

 



(Release ID: 1810363) Visitor Counter : 154