وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کے سابق چیف جسٹس  آر سی لاہوتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 24 MAR 2022 9:10AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  آج بھارت کے سابق چیف جسٹس آر سی لاہوتی کے انتقال پر گہرے رنج وغم  اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘  بھارت کے سابق چیف جسٹس جناب آر سی لاہوتی کے انتقال  سے انہیں دکھ ہوا ہے۔ انہیں عدلیہ کے تئیں ان کے غیرمعمولی تعاون کے لئے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے محروم لوگوں کے لئے تیزی سے اورجلد انصاف کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ میں ان کے انتقال پر ان کے  کنبے کے ا فراد اور ان کے خیرخواہوں کے تئیں تعزیت کااظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی ’’۔

 

*************

ش ح ۔ ح ا۔ ف ر

U. No.3103


(Release ID: 1808987) Visitor Counter : 194